بلوچستانتازہ ترین

ژوب : فورسز کا آپریشن، ایک خوراجی ہلاک ،ایک زخمی،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ شدید تبادلہ ہوا۔آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ مشتبہ افراد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker