پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1203 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 619 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ 4 اپریل کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker