پاکستانتازہ ترین

منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش کے مرتکب 33 افسران و اہلکار نوکری سے برخاست

راولپنڈی پولیس نے منشیات کے مقدمات کی خراب تفتیش کرنے پر 33 افسروں اور اہلکاروں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

ترجمان پنڈی پولیس کے مطابق نوکری سے نکالے جانے والوں میں 9 سب انسپکٹرز، 11 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبل شامل ہیں۔

ترجمان پنڈی پولیس نے کہا کہ ان افسروں و اہلکاروں کو باضابطہ انکوائری کے بعد فارغ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker