Sind

کراچی: ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت 3گاڑیوں کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

کراچی سُپر ہائی وے پر ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت 3گاڑیوں کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ایس ایچ او نوری آباد نے موقع پر موجود افراد سے بدتمیزی کی۔

ایس ایس پی کے مطابق ایس ایچ او نوری آباد کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker