بلوچستان

لورلائی میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ روڈ لورالائی نگانگہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور صرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین، دو مرد اور ایک بچہ شامل جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker