بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ریلوے کے پرائیویٹ گارڈ کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شام کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ریلوے کے پرائیویٹ گارڈ کو ہلاک کردیا جس کی شناخت کریم بخش کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker