کھیلکرکٹ

سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے فائنل میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے، وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

فائنل کے لیے سری لنکن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker