بلوچستانتازہ ترین

سوراب : گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار،دو خواتین جاں بحق

سوراب: گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار،دو خواتین جاں بحق
سوراب: تفصیلات کے مطابق بتگو چیک پوسٹ سوراب کے ایریا میں گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ بے قابو ہوکر الٹ گئی
جس میں سوار دو مرد اور ایک بچہ زخمی ہوئے ہیں، جبکہ دو خواتین حادثے میں جانبحق ہوگئیں
حادثے کا شکار ہونے والے افراد کوئٹہ سے پنجگور جا رہے تھے
جن کا تعلق پنجگور سے بتایا جا رہا ہے۔
بتگو چیک پوسٹ کے لیویز فورس کے نوجوانوں نے پہنچ کر جانبحق اور زخمیوں کو سول اسپتال سوراب منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker