موسم

بلوچستان: موسم کی صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: رات کو ژوب، بارکھان، خضدار، مو سی خیل اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور ژوب میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور تربت میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور جیوانی میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker