بلوچستان

کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، خاتون سمیت 6 بچے زخمی

کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور 6 بچے زخمی ہوگئے دھماکے سے گھر کو نقصان پہنچا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker