بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان کے تین علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

کوئٹہ : تین افراد آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ : تین افراد آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص موسی خیل جبکہ دو بچے نصیر آباد میں جاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: طوفانی ہوائوں سے دیوار گرنے سے ایک شخص جعفرآباد میں جاں بحق ہوا، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ : بارشوں سے دیگر نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے ، پی ڈی ایم اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker