بلوچستان

گوادر سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد

گوادر کے علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد
گوادر کے علاقے پانوان اور گنز کے درمیان پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں جنہیں سول ہسپتال جیونی منتقل کر دیا گیا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق ان میں سے دو افراد کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
شناخت ہونے والے افراد میں شاہ بخش اور پیری ولد عصاء شامل ہیں، جن کا تعلق تحصیل جیونی کے علاقے روبار سے بتایا جا رہا ہے۔
جبکہ تینوں لاش شناخت کیلئے ہسپتال میں موجود ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker