بلوچستان

کوئٹہ : سریاب کے علاقے کیچی بیگ میں دھماکہ، دو بچے جاں بحق

سریاب کے علاقے میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں تھانہ کیچی بیگ کے علاقے میں کلی جدید میں بچے میدانی میں کھیل رہے تھے کہ وہاں پر اچانک دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر نعشوں اور زخمیوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی نعشیں ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی کیچی بیگ کا عملہ کررہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker