بلوچستان

سردارزادہ بسم اللہ ساسولی کوئٹہ سے پنجپائی جاتے ہوئےسلطان دولنگی سے گاڑی سمیت مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا

سردارزادہ بسم اللہ ساسولی کوئٹہ سے پنجپائی جاتے ہوئےسلطان دولنگی سے گاڑی سمیت مسلح افراد نے اغوا کر لیا

خاندانی ذرائع کے مطابق، وہ کوئٹہ سے پنجپائی سرلٹھ جا رہے تھے کہ سلطان دولنگی کے مقام پر بی ایل اے کے مسلح افراد نے ان کی ڈبل کیبن کو روک کر اپنے ساتھ لے گئے۔ خاندان کا ان سے تاحال رابطہ نہیں ہوسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker