بزنس

طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ

کراچی: طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

ذرائع ایوی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت نے کمرشل طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جیٹ فیول مہنگا ہونے سے ائیرلائنز کے اخراجات میں اضافہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker