انٹرنیشنل

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ آئیں ایک دوسرے کو دھمکانے کی خواہشات ترک کریں اور جنگ ختم کریں۔

اس کے علاوہ جنوبی کوریا کی جانب سے سرحدی کشیدگی روکنے کے لیے مربوط سکیورٹی نظام بنانے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔

دوسری جانب امریکی صدرٹرمپ نے بھی اس موقع پر کم جانگ ان کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشئیرکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker