پاکستان

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا اور ایران معاملات ایک بار پھر امن معاہدے یا سمجھوتے کی طرف جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو تین روز سے ملنے والے اشارے بتارہے ہیں کہ فریقین کسی نہ کسی سمجھوتے کے قریب ہیں، پائیدار امن پورے خطے کے مفاد میں ہوگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker