پاکستان

ایف بی آرکے 16افسران کے پاس غیرملکی شہریت ہونےکا انکشاف

ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیرملکی شہریت ہونےکا انکشاف ہوا ہے، 16 افسران میں ان لینڈ ریونیو سروسزکے 10 اورکسٹمزسروس کے 6 افسران شامل ہیں۔

دستاویز کے مطابق گریڈ 20 کے 10 افسران کے پاس دوہری شہریت اورگرین کارڈز ہیں جب کہ گریڈ 19 کے 5 افسران بھی دہری شہریت رکھتے ہیں۔

رولز 2026 کے تحت تمام سرکاری افسران اپنی غیرملکی شہریت ظاہر کرنےکے پابند ہیں۔

ان افسران کو 8 جولائی تک دہری شہریت کی تفصیلات جمع کرانےکی ہدایت کی گئی تھی تاہم مقررہ مدت گزرنے کے باوجود متعدد افسران نے ڈکلیئریشن جمع نہیں کرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker