پاکستان
اداکارہ میرا کو کینیڈا سے ڈیپورٹ کردیا گیا

پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے جا رہی تھیں۔
اداکارہ میرا کو کئی گھنٹے نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکا گیا، پھران کا ڈیپورٹیشن آرڈر نکالا گیا۔



