پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔

خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا اور پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا ہےکہ پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

فیلڈ مارشل کے دورے میں دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

اس کےعلاوہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker