بزنسپاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک روپیہ 28 پیسے کم ہوکر 275 روپے 30 پیسے رہی۔

آج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور ڈالر 76 پیسے اضافے سے 276 روپے 6 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker