بزنسپاکستان

ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی

مقامی صرافہ بازار میں سونے کے دام میں 700 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 153 روپے ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker