بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونا مہنگا ہونے کا سلسلہ مسلسل جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 446 روپےکا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 1972 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker