بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔

پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے۔

آج پاکستانی صرافہ میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 428 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1919 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker