بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ آگ شیرانی اور موسیٰ خیل اضلاع کے درمیان میں پہاڑی سلسلے میں لگی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار کرار نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کیلئے لیویز فورس ضروری سامان کیساتھ پہاڑی علاقے میں پہنچ گئی، آگ پھیل رہی ہے، قابو پانے کیلئے فائر بالز استعمال کیے جارہے ہیں۔ آگ کے پھیلاﺅ کے پیش نظر دو گھروں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ آپریشن ساری رات جاری رہے گا، امید ہے صبح تک آگ پر قابو پالیا جائے گا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



