انٹرنیشنلتازہ ترین

حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہےکہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔

امریکی اخبار سے گفتگو کرتےہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام کا حماس کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ہے، ہمیں ہر روز سخت مزاحمت کا سامنا ہے، پیشہ وارانہ لحاظ سے حماس کی صلاحیت پرانہیں کریڈٹ دیا جانا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker