پاکستانتازہ ترین

فروری کو عوام نے 8 فروری کو فیصلہ کرنا ہےکہ تخریب کارکون ہے اور پاکستان کا معمارکون؟ شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ 8 فروری کو عوام نے فیصلہ کرنا ہےکہ تخریب کار کون ہے اور پاکستان کا معمار کون؟

شیخوپورہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، اگر ریاست بچ جائےگی تو سیاست بھی بچ جائے گی۔

صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں ہے، عوام جب ووٹ ڈالیں تو لازمی اس پارٹی کے لیڈرکا ماضی بھی دیکھیں جسے ووٹ ڈال رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker