پاکستانتازہ ترین

آصف سیف اللہ پراچہ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافہ چارج دیدیا گیا

اسلام آباد (شہزاد پراچہ)وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے آصف سیف اللہ پراچہ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافہ چارج دے دیا۔

وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پولیس سروس اف پاکستان کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل جنرل ایف ائی اے آصف سیف اللہ پراچہ کو ڈی جی ایف ائی اے اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ 31 دسمبر کوریٹائر ہوگئے تھے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت حال ہی میں ریٹاٹر ہونے والے ڈی جی وفاقی تحقیقاتی ادارہ محسن حسن بٹ کی مدت ملازمت میں توسیع پر غور کر رہی ہے۔ تاہم ڈی جی ایف آئی اے کی مدت ملازمت میں توسیع کا حتمی منظوری نگران وزیراعظم دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker