بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ، بچی جاں بحق 4 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ تفصیلات کے مطابق گیس لیکج دھماکے میں مجموعی طور پر ایک بچی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے دھماکا رہائش عمارت کے تیسری منزل کے فلیٹ میں ہوا دھماکے کے باعث فلیٹ شدید متاثر، ملبہ قریبی خانہ بندوشوں کے جھونپڑیوں پر آگرا فلیٹ میں موجود تین افراد زخمی جبکہ جھونپڑیوں میں موجود 1 جاں بحق1 خاتون زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker