مقامی خبریں

کوئٹہ میں تخریب کاری اور خاتون خودکش بمبار کے حملے کا خطرہ، انتخابی سرگرمیوں اور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات کے حوالے سے کوئٹہ کے تمام انتخابی حلقوں این اے 262 ، 263 ، 264 ۔ پی بی 38، 39، 40، 41، 42، 43 ، 44، 45، 46 میں سیکورٹی تھریٹ جاری کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ مذکورہ تمام انتخابی حلقوں میں امیدواروں پر تخریب کاری، خاتون خودکش بمبار کے حملوں کے پیش نظر انتخابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ انتخابی امیدوار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہنے کیلئے سیاسی سرگرمیوں، جلسے جلوس اور عوامی اجتماعات سے گریز کریں۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker