پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں قتل آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

باجوڑ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ریحان زیب خان کو 31 جنوری کو انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا اور وہ این اے 8اور پی کے 22 سے آزاد امیدوار تھے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں 2 ملزمان کو ریحان زیب خان پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب ریحان زیب خان نے گاڑی میں بیٹھ رہے تھے۔

ریحان زیب کے قتل کے بعد این اے 8اور پی کے 22 پرانتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker