کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوگڑائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت غلام جیلانی ولد فیروز خان سکنہ برمہ ہوٹل سے ہوئی۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.