
حلقہ PB21 انتخابی نتائج میں مبینہ رد و بدل پر احتجاج رات گئے سوک سینٹر کے سامنے قومی شاہراہ میدان جنگ بن گئی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جاں بحق افراد کا تعلق بھوتانی عوامی کارواں سے بتایا جاتا ہے



