پاکستانتازہ ترین

پارلیمانی سیاست ترک کرنے پر غور کررہے ہیں ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان پہاڑ حائل ہے،جسے عبور کرنا آسان نہیں۔انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو سیٹیں ملنے اور انتخابی دھاندلی پر تحفظات ہیں،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے کسی قسم کا اتحاد نہیں ہوا، نہ فوری طور پر کوئی مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔ دریں اثناءجمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان پہاڑ حائل ہے،جسے عبور کرنا آسان نہیں۔انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو سیٹیں ملنے اور انتخابی دھاندلی پر تحفظات ہیں،سیاسی لوگ مذاکرات اور مسئلے کے حل سے انکار نہیں کرتے۔جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے کسی قسم کا اتحاد نہیں ہوا، نہ فوری طور پر کوئی مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker