پاکستانتازہ ترین

زمین پر قبضے کا جھگڑا، دو برادریوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق

پنوعاقل کے علاقے کچے میں زمین پر قبضے کیخلاف دو برادیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس رپورٹس کے مطابق پنو عاقل کے علاقےکچے میں زمین کے تنازع 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعدایک اورزخمی دم توڑ گیا ہےفائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کی بھاری نفری وقوعہ پرروانہ کرد ی گئی ہےگولیاں لگنے سے چھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقتولین کی شناخت علی شیر، عبدالحفيظ اور ابراہیم مہر کے نام سے ہوئی ہےدونوں فریقین میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker