بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ ایئرپورٹ پر رن وے اپ گریڈیشن کے بعد جدہ کیلئے براہ راست پرواز کا آغاز

عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے کوئٹہ سے جدہ براہ راست پرواز کا آغاز کردیا گیا ہے۔نجی ایئر لائن کی جانب سے کوئٹہ تا جدہ براہ راست پرواز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رن وے کی 4D سے 4E اپ گریڈیشن کے بعد وائیڈ باڈی طیارے کی یہ پہلی لینڈنگ تھی۔وائیڈ باڈی ایئر کرافٹ A330-200 کو نجی ایئرلائن نے آپریٹ کیا۔ کوئٹہ سے جدہ کے لیے پرواز ER 541 میں 292 عمرہ زائرین سوار تھے۔نجی ایئر لائن کے اس آپریشن کے آغاز کیساتھ ہی اب زائرین کی کوئٹہ سے بغیر کسی رکاوٹ براہ راست مذہبی مقامات تک رسائی ممکن ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker