پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیر ستان کے علاقے راغزائی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں

تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں تین مرد، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں جبکہ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے وانا ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker