پاکستانتازہ ترین

میئر کراچی حافظ نعیم کے گھر پہنچ گئے، عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب عیادت کیلئے حافظ نعیم کے گھر پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

انہوں نے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

مرتضیٰ وہاب کے ساتھ پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت اوربلدیاتی نمائندے بھی تھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں دل میں تکلیف کے بعد حافظ نعیم الرحمان کے اسٹنٹ ڈالے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker