بلوچستانتازہ ترین

لورالائی میں موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

میختر شہر کے قریب مسلح افراد نے موٹرسائیکل چھیننے کی واردات میں موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت نعمت اللہ ولد قدم جان قوم کبزئی سے ہوئی، مسلح افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو گئے، علاوہ ازیں مقدمہ درج کر کے ڈاکوﺅں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker