بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور قتل

کوئٹہ گاہی خان چوک پر فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور قتل۔ کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور عبدالواحد ولد امداد بنگلزئی سکنہ مشرقی بائی پاس کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ نیو سریاب تھانہ پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker