پاکستانتازہ ترین

لاہور کے علاقے سندر میں 97 لاکھ روپے کی ڈکیتی

لاہور کے علاقے سندر میں ڈاکو 97 لاکھ روپے کی ڈکیتی کر کے فرار ہوگئے۔

سندر میں دو ڈاکو جیولری شاپ سے 45 تولے کے زیورات، 7 لاکھ روپے نقدی اور قیتمی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ پولیس نے متاثرہ شہری عمیر کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker