بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں سٹینو گرفراز کے عہدے کو ختم کر دیا گیا

بلوچستان حکومت نے سٹینو گرفراز کے عہدے کو ختم کر دیا گیا۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق 14 اسکیل کی سٹینو گرافر کی آسامیاں 12 اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹر کی آسامیوں میں تبدیل کردی گئیں ہیں جبکہ سٹینو گرافر کی خالی آسامیوں کیلئے جاری تمام اشتہار منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

مزید کہا گیا ہے آئندہ کسی بھی صورت میں خالی ہونے پر اسٹینو گرافرز کی آسامیوں پر آئندہ کوئی بھرتی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker