بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : اسپنی روڈ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

اسپنی روڈ سے نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں اسپنی روڈ کے قریب سے نالے سے ایک تشدد زدہ بوری بند نامعلوم شخص کی نعش ملی نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker