پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی کلو 800 روپے سے تجاوز

کوئٹہ میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے 800روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں یکا یک ہوش ربا اضافہ کردیا گیا ہے منگل کو کوئٹہ کی مارکیٹوں میں مرغی کا فی کلو گوشت 800سے 830روپے کے درمیان فروخت ہوا ۔ دکانداروں سے وجوہات معلوم کرنے پر کسی بھی قسم کی وجوہات نہیں بتائی گئیں ۔ شہریوں کے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سمیت متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مرغی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لیکر مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker