پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن نے پی پی 290 ڈی جی خان سے میدان مار لیا

مسلم لیگ نواز نے ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 سے میدان مار لیا۔

اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 290 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار علی احمد خان کا مقابلہ آزاد امیدوار محی الدین کھوسہ سے تھا۔

لازمی پڑھیں۔ پی پی 32 گجرات ، چوہدری پرویز الہٰی کو شکست، موسیٰ الہیٰ نے میدان مار لیا

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 290 سے مسلم لیگ ن کے علی احمد خان نے محی الدین کھوسہ کے خلاف کامیابی سمیٹ لی۔

لازمی پڑھیں۔ ضمنی انتخاب، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں کے نتائج

سردار علی احمد خان 74560 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار محی الدین کھوسہ 26310 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker