پاکستانتازہ ترین

این اے 196 کا مکمل غیر سرکاری نتیجہ ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے خورشید جونیجو نے میدان مار لیاہے ۔

این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے تمام 303 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے خورشید جونیجو 91 ہزار 581 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ٹی ایل پی کے محمد علی 2763 ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker