بلوچستانتازہ ترین

پشین میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دو مشتبہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

سنزلہ پہاڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، ڈپٹی کمشنرپشین جمعہ داد مندوخیل کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2مشتبہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے، جمعہ داد مندوخیل نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد رسالدار لیویز حمیداللہ کو جاں بحق کرنے میں ملوث تھے ، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام سنزلہ پہاڑ کی طرف جانے سے گریز کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker