پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور دیگر بینکوں کے ذخائر 5ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 3کروڑ60لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر 13ارب 31کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker