پاکستانتازہ ترین

لاہور: نجی ہوٹل کے کمرے سے باپ اور کمسن بیٹے کی لاش برآمد، پولیس

لاہور کے علاقے نولکھا میں ایک نجی ہوٹل کے کمرے سے باپ اور اسکے کمسن بیٹے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو روز قبل دانش نے بیٹے ایان کے ہمراہ ہوٹل کا کمرہ بک کروایا تھا، کمرے سے باہر نہ آنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا۔

پولیس کے مطابق کمرے میں داخل ہوئے تو بچہ مردہ حالت میں تھا جبکہ دانش کی لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور فارنزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker