پاکستانتازہ ترین

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

کابینہ نے سید جنید اخلاق کو قائم مقام چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سید جنید اخلاق کو چیئرمین فیڈرل بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker